نسبی کفائت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نسباً ہم کفو ہونے کی حالت، خاندانی طو پر برابر ہونا، ہم سب ہونا، (فقہ) مرد اور عورت کا بعض باتوں میں (خاندانی لحاظ سے) برابر ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نسباً ہم کفو ہونے کی حالت، خاندانی طو پر برابر ہونا، ہم سب ہونا، (فقہ) مرد اور عورت کا بعض باتوں میں (خاندانی لحاظ سے) برابر ہونا۔